Tuesday, April 19, 2011

Urdu Assignment: From Aman ki Asha Website

امن کا چھکا۔۔۔۔۔۔۳۰ مارچ کومو ہالی میں لگےگا


ان دنوں کرکٹ فور عروج پر مے اور جتولی ایشیاء میں تواس کا جادو چڑھکر بول رہا مےِ، لیکن جب بات ہو ہاک بھارت کرکٹ میچ کی توبھلا کھلا ڑیوں کے ساتھ عوام جوش و جذ بہ کیوں نہ ہور ید نی ۔۔۔دورے کوارڑ فانل کے نیبیے کے میں یہ فصلہ تو ہو گیا کہ مومبای میں ہونے والے رورے یمی فانل کے حریف پاکستان اور بھارت ہوںگے۔ دوٹوں طرف جوش و خروش عروج پر ہے۔ بھارتیوں کواپٹی ہلے بازی پر غرور ہے تو ہم اپنی یولنگ پر نازاں ہیں۔ البتہ د کمیھنا یہ مے کہ (امن کا چھکا) کں ٹیم کی زینت بینتا ہے۔ بہر حال امن پندوں کے لیے تو دونوں ٹمیوں کا چھکا امن کا چھکا ہی ہوگا۔ سیکورٹی کے حوالے سے بھارتی حکام نے نحت ترین جامع پلان ترتیب دینے کا فیصلہ کیا ہے اور تماشائیوں کو بھی منظم رہنے کی خاص ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔انٹیلی جینس ادارے بھی چوکس ہیں۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ ہماری بھر پورکوشش ہوگی کہ ایک پتھر بھی میدان میں نہ پھینکا جاسکے۔ مد مقابل ٹمیمیں جیت کے لےیر رھٹر کی بازی لگانے کو تیار ہیں اور شائقین کرکٹ یقینا ایک دل چپ اور جذ بات سے بھر پور میچ کی توقع بھی کرر مے ہیں۔ نقیبہ کچھ بھی ہو، ہار جیت کھیل ہے۔ مہمیں زندہ قوموں کی طرح نتائج کا سامنا کرتے ہوئے (امن کے چھکے) کو تاریخی چھکا بنانا ھوگا کہ یہی زندہ قوموں کی دلیل ہے۔